رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران نٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 10، بیڈویئرز کی برآمدات میں 3 اور تیار ملبوسات کی برآمدات میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا، پی بی ایس
پیر 21 جنوری 2019 11:32
(جاری ہے)
اس طرح برآمدات میں 17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح بیڈویئرز کی برآمدات 3 فیصد کے اضافہ سے 1124 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 1161 ملین ڈالر اور تیار ملبوسات کی برآمدات میں ایک فیصد کے اضافہ سے 1249 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 1261 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔
دوسری جانب سوتی دھاگہ کی برآمدات 17 فیصد کی کمی سے 662 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 548 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ تولیہ اور سوتی کپڑے کی قومی برآمدات بالترتیب 2 اور ایک فیصد کی کمی سے 386 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 378 ملین ڈالر اور سوتی کپڑے کی برآمدات 1067 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 1053 ملین ڈالر تک کم ہوگئی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.