Live Updates

کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں ، سکھ کمیونٹی

منگل 22 جنوری 2019 18:20

دو حہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) قطر میں نمائندگان سکھ کمیونٹی نے کہاہے کہ کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم عمران خان سے سکھ کمیونٹی کے ارکان نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر انہوںنے وزیر اعظم سے کہاکہ کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر آپ نے دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں ۔نمائندوں نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا جو دنیا بھر میں سکھ برادری کی دیرینہ خواہش تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات