وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019 کا مکمل متن

بدھ 23 جنوری 2019 23:24

وزیر خزانہ اسد عمر کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ  ضمنی مالیاتی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) وزیر خزانہ اسد عمر نے ملک میں معاشی، اقتصادی، زرعی اور صنعتی استحکام کیلئے ضمنی مالیاتی (دوسری ترمیم) بل 2019ء بدھ کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جس کا متن حسب ذیل ہے۔