خیبر پختونخوا حکومت صوبہ کے پسماندہ اضلاع میں تعلیمی بہتری کیلئے کوشاں ہے، اساتذہ کی کمی جلد دور کر دیں گے
ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم کی دورہ بٹگرام کے موقع پر محکمہ تعلیم کے افسران اور اساتذہ سے بات چیت
ہفتہ 26 جنوری 2019 14:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہ اساتذہ کے جائز مطالبات کو فوری طور پر حل کیا جائے گا اور وہ بطور سفیر صوبہ کے جملہ کیڈرز اساتذہ کیلئے ہر فورم پر کردار ادا کریں گے، ہم آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا (آپٹا) کے کردار کو سراہتے ہیں، آپٹا قائدین نے ہر موقع پر پرائمری اساتذہ کے حقوق کے ساتھ ساتھ دیگر کیڈرز کیلئے بھی آواز اٹھائی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد پرائمری اساتذہ کو خوشخبری سنائیں گے جس میں تمام کیڈرز کو ان کی خواہش کے مطابق مراعات دی جائیں گی۔ اس موقع پر انہوں نے جی پی ایس تھاکوٹ، جی ایچ ایس تھاکوٹ اور جی جی ایم ایس تھاکوٹ کا دورہ کیا اور اساتذہ کی کارکردگی اور سکولز کے تعلیمی ماحول پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ای او ایجوکیشن محمد شوکت، ایس ڈی او شرافت خان اور اے ایس ڈی او سرکل تھاکوٹ ذبیح الله کو بہترین ایڈمنسٹریشن پر مبارکباد دی۔ دریں اثناء آپٹا بٹگرام کے ضلعی صدر ہاشم خان اور جنرل سیکرٹری جاوید اقبال پشوڑہ نے ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم کو بٹگرام کا دورہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حافظ ابراہیم پرائمری اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.