نواز شریف کی رپورٹوں کی روشنی میں ان کا علاج دل کے بہترین ہسپتال میں کیا جانا چاہیے ‘سینیٹر آصف کرمانی
ہمارے لیے نواز شریف بہت قیمتی ہیں ، عوام حکومت کے سست اور غیر ذمہ دارانہ رویہ پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں
ہفتہ 2 فروری 2019 16:22
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف کے چاہنے والے کروڑوں عوام حکومت کے سست اور غیر ذمہ دارانہ رویہ پر گہری تشویش میں مبتلا ہیں ، ہر انسان کی طرح نواز شریف ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف کے علاج معالجہ میں کسی قسم کی کوتاہی یا تاخیر مجرمانہ غفلت کے زمرے میں آتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
-
رانا ثناءاللہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور نئے صوبوں کے قیام کی ترمیم آجائے گی، مصطفیٰ کمال
-
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 دن کیلئے مؤخر کردی
-
ذہین لوگوں کو کم عقلوں کی خاطر خاموش کرایا جا رہا ہے، سابق چیئرمین نادرا
-
سول اعزازات کی تقسیم پر سنگین سوالات اٹھ گئے
-
میاں صاحب آزاد کشمیر کا الیکشن بالکل ویسا ہے جیسا پنجاب میں ہوا تھا، ندیم افضل چن
-
جماعت اسلامی نے صوبائی دارالحکومتوں میں دھرنے دے دیئے
-
قونصل خانہ بند کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کی خیبرپختونخوا میں دلچسپی ختم ہوگئی ہے. تھامس ایکرٹ
-
ہنگری میں سیاحوں سے بھری بس کھائی میںگرنے سے 12 افراد ہلاک‘ درجنوں زخمی
-
بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان کا دورہ دہلی منسوخ
-
سعودی عرب میں 21 پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور مبینہ طور پر لاپتہ
-
بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 61 ارب روپے بڑھ 1675 ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.