بریک اپ کے بعد کود کو سنبھالنا آسان نہیں تھا‘ صبا قمر
نوجوان نسل محبت کے حوالے سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتی‘میں 2011 سے تنہا ہوں‘ بریک اپ نے میری زندگی بدل دی زندگی اتنی گلیمرس نہیں ہوتی جتنی آن اسکرین نظر آتی ہے اور ہر ایک کی طرح ان کے اندر بھی خامیاں موجود ہیں‘انٹرویو
بدھ 13 فروری 2019 14:51
(جاری ہے)
اس بریک اپ کے بعد کسی پیارے کو کھونے کے احساس اور جذباتی انتشار سے بچنے کے لیے صبا قمر نے مختلف چیزوں کو آزیا جن میں یوگا بھی شامل تھا، مگر یہ اتنا آسان تجربہ نہیں تھا۔
انہوں نے بتایا کہ بریک اپ کے بعد کود کو سنبھالنا آسان نہیں ہوا اور جب ان کے بوائے فرینڈ کا تعلق کسی اور سے قائم ہوگیا تو وہ بہت زیادہ حسد محسوس کرنے لگیں اس دوسری خاتون سے حسد کرتی تھی جو وہ توجہ حاصل کررہی تھی جو کبھی مجھے حاصل تھی، یہ جذبات اتنے زیادہ بڑھ گئے کہ میں نے اپنے یوگا انسٹرکٹر کو اپنے دل کا حال بتایا۔اس یوگا انسٹرکٹر نے اداکارہ کو بہترین حل بتایاانہوں نے مجھے کہا کہ اگر تم اس سے محبت کرتی ہو تو اس کے نئے تعلق پر اس کے لیے خوش ہو۔صبا قمر کا کہنا تھا کہ اس مشورے نے انہیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور وہ حقیقت میں واپس آگئیں اور انہیں احساس ہوا کہ جب کوئی جوڑا ایک دوسرے سے مسلسل بات چیت کرتا ہے تو یہ محبت نہیں بلکہ ایک دوسرے سے جڑنے کا احساس ہوتا ہے، نوجوان نسل محبت کے حوالے سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتی۔صبا قمر کا مزید کہنا تھا کہ زندگی اتنی گلیمرس نہیں ہوتی جتنی آن اسکرین نظر آتی ہے اور ہر ایک کی طرح ان کے اندر بھی خامیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ ان کے سامنے امیدواروں لمبی قطار ہے جو اداکارہ سے شادی کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا کچھ نہیںمیں تنہا ہوں اور زندگی کا سفر کا اچھا ہے، لوگوں کا تاثر ہے کہ امیدواروں کی لمبی قطار میرا ہاتھ تھامنے کے لیے موجود ہے مگر یہ حقیقت نہیں، میری خواہش ہے کہ ایسا ہوتا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.