آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے نیب سے شہباز شریف کے سابق سیکرڑی فواد حسن فواد کے بنک اکاؤنٹس اور انکم ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات کل طلب کر لیں، وکیل کو آج دلائل دینے کی ہدایت فواد حسن فواد کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور انکم ٹیکس ریٹرنز کا ریکارڈ حاصل کیا گیا، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان تماشہ لگایا ہوا ہے، جائیں ابھی ریکارڈ لیکر آئیں ،تفصیلات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے پر عدالت کی نیب پراسکیوٹر کی سرزنش کامران کیانی کے اکاونٹس سے پیسے فواد حسن فواد کے بھائی کے اکاونٹ میں منتقل ہوئے بتائیں فواد حسن فواد کے اثاثوں کی تفصیلات کیا ہیں ، نیب کا عدالت میں موقف فواد حسن فواد کے وکیل نے یکم جنوری 2012سے 2018تک کی بینک ٹرانسزیکشن عدالت میں پیش کردیں راولپنڈی میں 5 ارب کا پلازہ رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے جس کا تمام ریکارڈ نیب کو فراہم کیا ہے،فواد حسن فواد 1987ء میں اسسٹنٹ کمشنر بھرتی ہوئے، 2006ء میں تعمیراتی کمپنی قائم کی 50 فیصد شیئرز والد محمد یعقوب، 25 فیصد بیوی رباب حسن و دیگر کے ہیں، فواد حسن فواد کے وکیل کا عدالت میں جواب
بدھ 13 فروری 2019 22:29
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.