پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کو یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا
عدالت جاری کردہ نوٹس خارج کرے،نواز شریف نے عدالت سے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے کی استدعا کر دی
ہفتہ 16 فروری 2019 17:35
(جاری ہے)
موقف اختیار کیاگیاکہ عدالتی حکمنامے کے مطابق جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے دو افسران شامل تھے۔
موقف اختیار کیا گیاکہ جے آئی ٹی رپورٹ میں دیگر دو ارکان کے نام سامنے نہیں آئے۔ موقف اختیار کیا گیاکہ حسین اصغر کی تیار کردہ رپورٹ میں جے آئی ٹی کی تشکیل کا ذکر بھی نہیں کیا گیا۔ موقف اختیار کیاگیا کہ رپورٹ میں جے آئی ٹی کے ٹی او آرز کی عدالت سے منظوری کا بھی نہیں بتایا گیا۔موقف اختیار کیاگیاکہ بظاہر لگتا ہے رپورٹ حسین اصغر نے انفرادی طور پر تیار کی ہے۔موقف اختیار کیاگیاکہ حسین اصغر نے عدالتی فیصلے کی حکم عدولی کرتے ہوئے رپورٹ تیار کی۔موقف اختیار کیاگیاکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ایک مرتبہ بھی نواز شریف سے رابطہ نہیں کیا۔ موقف اختیار کیاگیاکہ رپورٹ میں نواز شریف کے بنیادی انسانی حقوق کو سلب کیا گیا۔موقف اختیار کیاگیاکہ رپورٹ میں صرف وزیر اعلیٰ کے اس وقت سیکرٹری جاوید بخاری کے بیان پر انحصار کیا گیا۔ موقف اختیار کیاگیاکہ جاوید بخاری کا بیان 7 جنوری کو لیا گیا جب جے آئی ٹی تشکیل ہی نہیں پائی تھی۔سپریم کورٹ میں جواب بیرسٹر منور اقبال دوگل نے جمع کروایامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.