آسٹریلین جوڑے نے انسانی قد جنتی گوبھی کاشت کر لی
امین اکبر ہفتہ 16 فروری 2019 23:53
روزمیری ناروڈ اور سین کاڈمین ، جیکیز مارش، تسمانیا میں فارسٹ واکس لاج کےنام سے ایکو ٹورازم گیسٹ ہاؤس چلاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپریل میں گوبھی کاشت کرنا شروع کی۔ انہوں نے بڑی محنت سے اُس کا خیال رکھا۔ جنوری کےآخر تک اس گوبھی کا قد انسانی قد جتنا ہو چکا تھا۔
(جاری ہے)
ناروڈ کا کہنا ہے کہ وہ ہر سال ہی گوبھی کاشت کرتے ہیں لیکن یہ ایک خاص طور پر بہت بڑی تھی۔انہوں نے سی این این سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گوبھی کے سائز کا انحصار اچھی بارشوں اور گرما کے شروع میں گرم موسم پر ہوتا ہے۔
ناروڈ نے بتایا کہ یہ گوبھی اتنی بڑی ہے کہ اس سے گیسٹ ہاؤس کے مہمانوں کی سلاد اور دیگر کھانوں کی دو ہفتے کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.