اجے دیوگن بھی پاکستان سے نفرت میں پیش پیش
بالی وڈ فلم ٹوٹل دھمال کو پاکستان میں ریلیز نہیں کریں گے،اجے دیوگن کا ٹوئیٹ
سید فاخر عباس پیر 18 فروری 2019 21:26
(جاری ہے)
اس موقع پر بھارت بھر پور انداز میں پاکستان پر الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے مسلسل اس کے مفادات کو زک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔نہ صرف یہ بلکہ بھارتی فنکاروں کی جانب سے بھی پاکستانیوں اور پاکستان کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنی فلم ٹوٹل دھمال کو پاکستان میں ریلیز نہیں کریں گے۔انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹوئیٹ کیا۔ انکا کہنا تھا کہ موجود حالات کے تناظر میں ٹوٹل دھمال کی ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹوٹل دھمال کو پاکستان میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔واضح ہو کہ اس سے پہلے بالی وڈ ہیروئن کنگنا رناوت بھی پاکستان کے حوالے سے سخت بیان دیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.