سعودی عرب پاکستان کی ترقی کا ذریعہ بننے والے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے‘عمر ایوب خان
تیل صاف کرنے اور پیٹروکیمیکل شعبوں میں سرمایہ کاری سے ہنرمند،تعلیم یافتہ نوجوانوں کی خوشحالی کے نئے دور کاآغاز ہوگا‘ وفاقی وزیر
منگل 19 فروری 2019 12:10
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ان تمام شعبوںمیں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جو پاکستانی معیشت کی ترقی کا سبب بن سکتے ہیں ۔
حکومت سعودی سرمایہ کاری سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میںقابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں گہری دلچسپی لے رہا ہے جبکہ معدنیات اورکان کنی کے شعبوں میں بھی تعاون کو بڑھایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.