وزیر اعلی خیبرپختون خوا اور گورنر کے درمیان سرد جنگ سے قبائلی اضلاع کے ایک کروڑ قبائلی عوام کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے،عرفان الدین برکی
سرد جنگ کو ختم کرکے قبائلی اضلاع کی بہتری کے لئے قانون سازی کریں،سرکردہ قبائلی راہنما
جمعرات 21 فروری 2019 21:09
(جاری ہے)
اور عمران خان پاکستان کی بقاء اور سالمیت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے زریعے سعودی جیلوں میں عرصہ دار سے قید دو ہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہا کرکے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔
ان کا کہناتھا کہ ان قیدیوں کی رہائی کا پتہ ان لوگوں کو نہیں چلتا ہے جن کے دلوں پر چربی ہے ۔ان قیدیوں کی رہائی کا پتہ ان لوگوں سے کیا جائے جو اپنے پیاروں کی رہائی کے لئے زار وقطار رو رو کر تک چکے تھے ۔ملک عرفان الدین برکی نے کہا کہ صوبہ خیبرپختون خواہ کے وزیراعلی محمود خان اور گورنر کے پی کے شاہ فرمان کے درمیان پچھلے کئی ماہ سے سرد جنگ جاری ہے ۔اس سرد جنگ کی وجہ سے قبائلی عوام متاثر ہورہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس سرد جنگ کو ختم کرکے قبائلی عوام کے مفاد کے لئے کام شروع کیا جائے ۔انھوں نے کہا کہ قبائلی عوام نے دہشت گردی کی جنگ کی وجہ سے اپنے مکانات گنوا دئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں چار لاکھ سے زائد مکانات اپریشن راہ نجات کے دوران تباہ ہوئے ہیں ۔اب قبائلی عوام کو اس کا معاوضہ بھی نہیں مل رہا ہے ۔انھوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی کہ وہ وزیراعلی اور گورنر کے پی کے کے درمیان سرد جنگ ختم کرنے اور قبائلی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کریںمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.