نوکمنٹ،فیصلے کا انتظار کریں ،ہریش سالوے
کلبھوشن کیس میں بھارتی وکیل سماعت کے اختتام پر غصے کی حالت میں عدالت سے باہر نکل آئے
سید فاخر عباس جمعرات 21 فروری 2019 22:50
(جاری ہے)
خاور قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میرے دلائل پر بے بنیاد اعتراضات کرتارہا۔بھارتی وکیل نےغیرمتعلقہ باتوں سےعدالتی توجہ ہٹانےکی کوشش کی۔
بھارت نےمیرےالفاظ سےمتعلق غلط بیانی سےکام لیا۔پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کلبھوشن جادھو کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے۔جس کے بعد سماعت مکمل کر لی گئی ہے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔عالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو فریقین سے مزید دلائل بھی طلب کئیے جا سکتے ہیں۔تاہم اس کیس کا فیصلہ کب سنایا جائے گا اس ضوالے سے تاحال کوئی تاریخ متعین نہیں کی گئی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیصلے کے اعلان کی تاریخ فریقین سے مشاورت کے بعد طے کی جائے گی۔تاہم اس موقع پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کے تاثرات نے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہریش سالوے غصے کی حالت میں عدالت سے باہر نکلے ،اس موقع پر صحافیوں نے جب ان سے سوال پوچھنا چاہے تو انہوں نے نوکمنٹ کہہ کر جان چھڑا لی اور کہا کہ فیصلے کا انتظار کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.