مشیر وزیراعلی پنجاب محمد اکرم چوہدری کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس
اجلاس میںپرائس کنٹرول کے حوالے سے درپیش مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا اور ان کے حل کے لئے مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں
جمعہ 22 فروری 2019 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ ماہانہ پرائس ٹرینڈ کے مطابق آلو کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ چکن اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مشیر وزیراعلی پنجاب محمد اکرم چوہدری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ا رزاں نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ۔ منڈیوں تک عام آدمی کی رسائی کو یقینی بنایاجائے اور منڈیوں کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پرائس میکینزم حقائق پر مبنی ہونا چاہیے ۔ قیمتیں ویسی نہ ہوں جو دکاندار کے لئے بیچنا ممکن نہ ہو۔ پرائس میکینز م کو حقائق پر مبنی بنانے کے لئے حکمت عملی تشکیل دی جائے۔ صوبائی وزیر ز راعت نعمان لنگڑیال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ ضلع میں منتخب نمائندوںکی مشاورت سے 15دنوں کے اندر اندر پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی تشکیل دیں اور ان کی کارکردگی کو باقاعدگی سے چیک بھی کریں ۔اجلاس میںپرائس کنٹرول کے حوالے سے درپیش مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا اور ان کے حل کے لئے مختلف تجاویز بھی پیش کی گئیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.