گینیز ورلڈ ریکارڈ نے 16 سالہ خرگوش کو دنیا کا سب سے ضعیف خرگوش قرار دے دیا
امین اکبر جمعہ 8 مارچ 2019 23:49
الینوائے سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پالتو 16 سالہ خرگوش کو گینیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے ضعیف خرگوش قرار دے دیا ہے۔
مک نامی اس خرگوش کی 16 ویں سالگرہ 9 فروری کو منائی گئی تھی اور اسی وجہ سے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اسے دنیا کا سب سے ضعیف زندہ خرگوش قرار دیا ہے۔
مک کی مالکن لز رینچ نے بتایا کہ وہ اس خرگوش سے 2004 میں اس وقت ملی تھی جب وہ جانوروں کے تحفظ کے مرکز میں بطور رضاکار کام کر رہی تھیں۔
(جاری ہے)
کچھ عرصے بعد وہ دوست دوسرے شہر چلی گئی تو لز نے مک کو اپنا لیا۔
بہت سے مواقعوں پر لز کو لگا کہ وہ مک کو کھو دیں گی لیکن مک بڑھتی عمر کے باوجود مضبوط رہا۔لز نے بتایا کہ وہ 20 سالوں سے خرگوشوں کا خیال رکھ رہی ہیں، انہیں معلوم ہے کہ خرگوش 13 سال سے زیادہ زندہ نہیں رہتے۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تاریخ میں طویل ترین عمر پانے والے خرگوش کا نام فلوپسی تھا۔ وہ آسٹریلیا کے جنگل میں پیدا ہوا، جس کے بعد تسمانیہ کے شہری نے 1964 میں اسے اپنا لیا۔فلوپسی کی عمر 19 سال سے بھی زیادہ تھی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.