سرگودھا میں یوم پاکستان 23 مارچ کو عید گاہ میں تحفظ پاکستان کانفرنس ہو گی

اتوار 10 مارچ 2019 12:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2019ء) سرگودھا میں یوم پاکستان 23 مارچ کو عید گاہ میں تحفظ پاکستان کانفرنس ہو گی جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگرخطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس جلسہ کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس میں انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی اس ماہ عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔