پہلا نسیم الدین قریشی میموریل فٹ بال کپ 2019 ، دو میچز کا فیصلہ

پیر 18 مارچ 2019 21:01

پہلا نسیم الدین قریشی میموریل فٹ بال کپ 2019 ، دو میچز کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) پہلا نسیم الدین قریشی میموریل فٹ بال کپ 2019 کے سلسلے میں کھیلے گے دو میچز کا فیصلہ ہو گیا. پہلا میچ جو ماڈل ٹائون فٹ بال کلب گرائونڈ کھیلا گیا یونائیٹڈ کیمپس نے گجر فٹ بال کلب کو پلینٹی کک پر 3-4 سے شکست دی مقرر وقت پر میچ بغیر گولز سے برار تھا۔

(جاری ہے)

ایک دوسرے میچ میں جو ریڈرز فٹبال کلب گرائونڈ میں کھیلا گیاپی۔اے ایف نے جبار اینڈ فرائنڈز کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :