
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
منگل 5 اگست 2025 22:26

(جاری ہے)
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے 14 اگست تک لیزر سٹی بائولنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے اور چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں نو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز،لیڈیز سنگلز، ایمچور، ڈیف مینز سنگلز، ڈیف لیڈیز سنگلز، ٹیم ایونٹ، میڈیا اور ٹیک ٹاکرز کے مقابلے شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب نے ٹی ٹونٹی سیریز میں ایسا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا جو شاہد آفریدی کے پاس بھی نہیں
-
انگلینڈ کیلئے کھیلنے کا موقع ملا تو اس سے فائدہ اٹھائوں گا : اسامہ میر
-
امریکا میں 32 سال بعد اولمپکس کا انعقاد، صدر ٹرمپ نے تیاری کیلئے ٹاسک فورس قائم کر دی
-
پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز میں فروخت
-
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
-
پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز میں فروخت
-
پاک افغان میچوں میں شائقین کی بدنظمی روکنے کیلئے خصوصی انتظامات کا فیصلہ
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل ہوگا
-
ایشیاء کپ: پاک بھارت میچ کے لیے جعلی ٹکٹ ہزاروں درہم میں فروخت ہونے لگے
-
لیجنڈز لیگ: پاکستان چیمپئنز کے مالک نے پی سی بی کی پابندی مسترد کردی
-
نیشنل بینک اوپن ٹینس ،نائومی اوساکا اور کلارا ٹاسن ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.