اپنے والد سے ملاقات کیلئے پنجاب حکومت کی اجازت کی منتظر ہوں پانچ روز سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ‘ مریم نواز
یاد دلانا چاہتی ہوں مکافات عمل کی قوت ہمیشہ بیدار رہتی ہے ،والد نے کہاتھا خدانخواستہ کچھ ہوا تو وہ کسی سے نہیں کہیں گے، بیان
پیر 18 مارچ 2019 23:20
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حتیٰ کہ نوازشریف کے ذاتی معالج کو بھی پانچ روز سے ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
میں عاجزی سے یاد دلانا چاہتی ہوں کہ مکافات عمل کی قوت ہمیشہ بیدار رہتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اور کوئی طریقہ بھی نہیں کہ میں ان کی خیریت معلوم کر سکوں یا طبیعت کا پوچھ سکوں۔میں بہت پریشان ہوں، کیونکہ والد نے مجھے کہاتھاکہ اگر خدانخواستہ کچھ ہوا تو وہ کسی سے نہیں کہیں گے۔اور ان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ مریم نواز نے اپیل کی کہ آپ سب نوازشریف کواپنی دعائوں میں یاد رکھنا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.