کرتاپور راہداری پر پاک بھارت وفود کے درمیان ٹیکنیکل میٹنگ ختم
پاکستان اور بھارت نے سڑک کے اطراف اپنے اپنے علاقے میں خاردار باڑ لگا لی
مقدس فاروق اعوان منگل 19 مارچ 2019 15:43
(جاری ہے)
دونوں ممالک کے وفود اپنی اپنی حکومتوں کو رپورٹس جمع کروائیں گے۔
پاک بھارت تکنیکی ماہرین میں ملاقات کا فیصلہ 14 مارچ کو بھارت کے اٹاری بارڈرپر پاکستان اوربھارت کے حکام کے پہلے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس میں راہداری کی تعمیر میں شامل مختلف شعبوں کے ماہرین شریک ہوں گے۔کرتارپورراہداری کا 4 کلومیٹر طویل حصہ پاکستان تعمیر کررہا ہے جس کا تقریباً 50 فیصدکام مکمل ہوچکا ہے جبکہ زیرولائن سے ڈیرہ بابانانک تک کے حصے کی تعمیر بھارت کررہا ہے، بھارت کی طرف سے زیرولائن پر پسنجر ٹرمینل تعمیرکیا جارہا ہے ۔کرتارپورراہداری کے حوالے سے پاک بھارت حکام کا دوسرا اہم اجلاس 2اپریل کو لاہور کے واہگہ بارڈرپرہوگا۔اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ ہا کہ کرتار پور راہداری کو کھولنے سے متعلق ہمیں بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے تا ہم ہم آگے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ہم معاملات بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.