کلینیکل سا ئیکالوجی میں نئے رحجانات پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

منگل 19 مارچ 2019 18:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) پنجاب یونیورسٹی سینٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام کلینیکل سائیکالوجی میں نئے رحجانات پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں افتتاحی تقریب 21مارچ کو ڈاکٹر پرویز حسن ہال یونیورسٹی لاء کالج میںمنعقد ہو رہی ہے۔جس میں صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز، سابق چئیر مین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد، شرکت کریں گے۔