سوات میں شدید برفباری، درجنوں سیاح پھنس گئے
ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر برشوں اور برف باری کی نئی لہر آگئی
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 مارچ 2019 00:11
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے مزید چند روز تک ملک بھر میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی بھی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں اور شمالی علاقہ جات میں برفباری بھی ہو گی جبکہ سوات اور کالام میں برفباری ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں سیاح ہوٹلوں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ لینڈ سلائنڈنگ کی وجہ سے تمام راستے بھی بند ہیں البتہ انتظامیہ راستے کھلوانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ وہاں کا درجہ حرارے منفی 2 ڈگری سیلسیس تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کچھ دن تک مزید سرد ہو سکتا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں ہونے والی برفباری کے بعد پورے ملک میں سردی کی شدت میں ایک دم دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.