نیوزی لینڈ میں دہشتگردی واقعہ میں شہید ایک پاکستانی کی میت وطن واپس آئیگی
سید اریب کی میت کراچی لائی جائیگی ،باقی آٹھ8 شہدا کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کو نیوزی لینڈ میں ہی سپردخاک کرنے کا فیصلہ کیا ، پاکستانی ہائی کمشنر
بدھ 20 مارچ 2019 16:29
(جاری ہے)
سفارتی ذرائع کے مطابق ایک میت کو پاکستان لانے میں تقریباً 14 لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت آئیگی ۔
پاکستانی ہائی کمشنر کے مطابق حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے امین ناصر کی حالت میں تھوڑی بہتری آئی ہے،وہ تاحال بیہوشی میں اور لائف سپورٹ پر ہیں۔ ڈاکٹر عبد المالک کے مطابق بدھ کی صبح ہی ان کی عیادت کے لئے گیا، ڈاکٹرز ان کے بارے میں کچھ پر امید نظر آتے ہیں۔ڈاکٹر عبدالمالک کے مطابق امین ناصر کا بیٹا نیوزی لینڈ میں ہی موجود ہے، وہ اپنے بیٹے کو ملنے کے غرض سے ہی یہاں آئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.