پی ایس ایل 4 کی دریافت محمد حسین کو سرفراز احمد نے بری خبر سنا دی
قومی ٹیم کے کپتان کی جانب سے نوجوان فاسٹ باولر کو فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ میں موقع نہ دیے جانے کا عندیہ دے دیا
محمد علی بدھ 20 مارچ 2019 22:40
(جاری ہے)
حیران کن طور پر محمد حسنین محظ 18 برس کے ہیں۔
پی ایس ایل میں سب کو متاثر کرنے کے باعث ہی محمد حسنین کو آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ سیریز کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ تاہم قومی ٹیم کیلئے منتخب کیے جانے کے باوجود قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کا فوری طور پر انٹرنیشنل میچز میں موقع دیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ کوشش یہ ہے کہ محمد حسنین کو ٹیم کیساتھ رکھ کر مستقبل اور انٹرنیشنل میچز کیلئے تیار کیا جائے۔ محمد حسنین جیسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے تیار ہو جائیں گے، انہیں قومی ٹیم میں جگہ مل جائے گی۔ تاہم فوری طور پر انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کروائے جانے کا امکان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.