وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے والد سردار فتح کی آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سے ملاقات

جمعرات 21 مارچ 2019 19:45

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے والد سردار فتح کی آئی جی پنجاب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے والد سردار فتح نے آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی فیاض بزدار بھی موجود تھے ۔ آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی اور وزیراعلیٰ پنجاب کے والد سردار فتح کے درمیان ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی ۔

متعلقہ عنوان :