Live Updates

(ن) لیگ کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی وخوشحالی ہے ‘شہباز شریف

صدر (ن) لیگ کی سینئر لیگی رہنما مشہود احمد خان سے ملاقات‘سیاسی صورتحال ،نیب کیسز سمیت اہم معاملات پرتبادلہ خیال

جمعرات 21 مارچ 2019 21:06

(ن) لیگ کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی وخوشحالی ہے ‘شہباز شریف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ملک کی ترقی و خوشحالی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرا ت کو صدر مسلم لیگ (ن) سے پارٹی رہنما و سابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ،جس میں موجودہ صورتحال ،نیب کیسز سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ملک کی ترقی و خوشحالی ہے، (ن) لیگ کے دور میں لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کیا۔ سی پیک ملکی خوشحالی کی چابی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات