رومانٹک کامیڈی سوشل ویب سیریز’’شیم لیس پرپوزل‘ ‘کا پہلا ٹیزر جاری
ویب سیریز کی پہلی قسط رواں ماہ 29 مارچ کو آن لائن ریلیز کی جائے گی، سیریز کی مجموعی طور پر 7 قسطیں ہیں
جمعہ 22 مارچ 2019 12:08
(جاری ہے)
والدین کی پسند پر ہونے والی شادیوں اور رشتے طے ہونے سے قبل ہونے والے مسائل پر مبنی سعدیہ جبار کی رومانٹک کامیڈی سوشل ویب سیریز’شیم لیس پرپوزل‘ کا پہلا ٹیزر دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ شائقین خوب محظوظ ہوں گے۔
ایک منٹ دورانیے کے ٹیزر میں لڑکے والوں کو لڑکی والوں کے ہاں رشتے لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ہلکے پھلکے مزاح سے بھرپور ٹریلر میں رشتے طے کرتے وقت لڑکے اور لڑکی والوں کے گھر والوں کے درمیان ہونے والی نوک جھوک دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ سیریزتفریح سے بھرپور ہوگی۔’شیم لیس پرپوزل‘ کی کہانی سجاد گل نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایات ہنی ہارون نے دی ہیں۔ویب سیریز کی پہلی قسط رواں ماہ 29 مارچ کو آن لائن ریلیز کی جائے گی، سیریز کی مجموعی طور پر 7 قسطیں ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.