عمران خان کے دستخط شدہ2 بلے30 اور35 ہزارڈالرز میں نیلام
نیلامی کی رقم ڈیمز فنڈ میں جمع کروائی جائے گی، ڈیمزفنڈ مہم کی کلرجی تقریب میں 425،786 ڈالرز جبکہ کینیڈا میں کُل 20 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم جمع، ڈیمز فنڈز مہم میں سینیٹر فیصل جاوید اور سابق چیف جسٹس کی شرکت
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 مارچ 2019 16:09
(جاری ہے)
بہت جلد2 ڈیموں پر کام شروع ہو جائے گا۔
بیرون ملک پاکستانیوں کے تعاون سے یہ ڈیم بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دنیا کے امن کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان کا بیانیہ امن کا بیانیہ ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد ڈیم تعمیر کو روکا نہیں جا سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کی دیانتداری پر کوئی شبہ نہیں کیا جاسکتا۔ یوم پاکستان اور ڈیمز فنڈ مہم کی تقریبات کینیڈا کے شہر مونٹریال، ٹورنٹو اور اوٹاوا میں بھی منعقد ہوئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ کلرجی تقریب میں ڈیمز فنڈ کیلئے4 لاکھ 25 ہزار786 ڈالرز کے عطیات جمع ہوئے۔ تقریب میں عمران خان کے دستخط شدہ بلے 30000 اور 35000 ڈالرز میں نیلام ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ کینیڈا میں اب تک 20 لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے۔ واضح رہے دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کے دور میں ہوا تھا۔ سابق چیف جسٹس نے دونوں ڈیمز کی تعمیر کیلئے عدالتی فیصلہ دیتے ہوئے فنڈ بھی قائم کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے فنڈ میں تک 10ارب 11کروڑ سے زائد رقم جمع ہو چکی ہے۔ دونوں ڈیمز کی تعمیر کیلئے تقریباً 14سو ارب روپے درکار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.