کراچی ایئرپورٹ سے آن لائن ٹیکسی سروس کے داخلے پر پابندی کا آویزاں بورڈ ہٹا دیا گیا
ائیرپورٹ کی حدود میں چلنے والی آن لائن ٹیکسی سروس کو سندھ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے قواعد کے مطابق چلائی جائیگی، ترجمان
اتوار 24 مارچ 2019 20:35
(جاری ہے)
ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کی حدود میں کسی بھی آن لائن ٹیکسی سروس کو سندھ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حکومت سندھ کے قواعدکے مطابق اجازت دی جائے گی، اس سلسلے میں کریم کے سی ای او نے گزشتہ ہفتے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات بھی کرچکے ہیں۔
ترجمان کریم کے مطابق کریم انتظامیہ اپنے مسافروںکوکراچی ائیرپورٹ لانے ا ور لے جانے کی سہولت کے پیش نظرحکومت سندھ اور سول ایوی ایشن حکام سے بھی بات چیت جاری ہے، کریم ٹیکسی سروس سندھ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے قواعد کے مطابق سروس جاری رکھی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.