سندھ حکومت کی جانب سے چھاچھرو میں آگ لگنے کے واقعہ سے متاثرہ افراد کی فوری امداد
اتوار 24 مارچ 2019 22:05
(جاری ہے)
درس اثنا ڈی سی تھرپارکر نے مختیارکار چھاچھروکو ہدایات جاری کی کہ آگ لگنے کے واقعے میں نقصانات کا مکمل تخمینہ لگا کہ اپنی رپورٹ فوری طور پر ڈی سی آفس بھیجے ۔
واضح رہے کہ ضلع تھرپارکر کے تعلقہ چھاچھرو کے ایک گاؤں چھپر دین شاھ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب حادثاتی طور پر آگ لگنے کے ایک واقعے میں گیارہ گھر مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئے تھے ، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مختیار کار چھاچھرو کے مطابق ضلع انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی جگہ پر فوری طور پر دو فائر برگیڈ روانہ کردی گئی تھیں، جن کی جانب سے فوری طور پر آگ پر قابو پا لیا گیا اور کوئی بڑا جانی و مالی نقصان ہونے سے بچا لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.