سندھ ہائی کورٹ نے آصف زرداری کو منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل پر جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی
منگل 26 مارچ 2019 21:35
(جاری ہے)
نیب نے اپنے جواب میں کہا کہ منی لانڈرنگ کیس اور نیب ریفرنسز کا آپس میں بنیادی تعلق ہے، منی لانڈرنگ کیس سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق راولپنڈی منتقل ہوا، آصف زرداری و دیگر کی اپیلیں ناقابل سماعت ہیں۔
عدالت نے آصف زرداری اور دیگر درخواست گزاروں کے وکلا کو جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 2 اپریل کے لیے ملتوی کردی۔منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے خلاف آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید، اے جی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا نے اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔ ملزمان کا کہنا ہے کہ نیب کے 16 ریفرنسز اور منی لانڈرنگ کیس کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔واضح رہے کہ کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.