Live Updates

عمران خان سے زلفی بخاری کی ملاقات ، موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

منگل 26 مارچ 2019 23:47

عمران خان سے زلفی بخاری کی ملاقات ، موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان سے ان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے معاون خصوصی ذو الفقار بخاری نے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :