کویت اور اومان میں رہائشیوں کو تین روز کی تعطیل کا تحفہ مِل گیا
دونوں ممالک میں یہ تعطیلات اسراء اور معراج کے موقعے پر دی جا رہی ہیں
محمد عرفان جمعرات 28 مارچ 2019 13:23
(جاری ہے)
اومان میں بھی ایک شاہی فرمان جاری کر کے اسراء والمعراج کے موقعے پر سرکاری ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
مشہور اخبار ٹائمز آف اومان کی رپورٹ کے مطابق اومان کے فرمانروا عزت مآب سُلطان قابوس بن سعد کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق 3 اپریل اور 4 اپریل کو عام تعطیل ہو گی۔ جبکہ جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل شامل ہونے کی صورت میں اومان میں مقیم لوگ اکٹھی تین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ ابھی متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسراء والمعراج کی تعطیلات کا اعلان سامنے نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.