3ماہ میں 100 کے قریب پاکستانی اشخاص کی گرفتاری متوقع
سینئر تجزیہ کار نے اہم انکشاف کر دیا
سجاد قادر منگل 9 اپریل 2019 03:50
(جاری ہے)
لہٰذا منصوبہ بندی یہ کی جا رہی ہے کہ ان اہم شخصیات کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے اور صرف ایک ڈیل ان کے سامنے رکھی جائے کہ اتنے پیسے دو گے تبھی جیل سے باہر آ سکتے ہو وگرنہ جیل سے باہر جانا بھول جاﺅ۔
یوں ان کرپٹ لوگوں سے تقریباً50بلین ڈالر اکٹھے کیے جائیں گے جس سے ملکی قرضہ اتارا جائے گا۔کیونکہ ملک پر 100ارب ڈالر کا قرضہ ہے جو کہ ویسے ادا کرنا بہت مشکل ہے اس لیے حکومت کی طرف سے نئی پالیسی کے مطابق کرپٹ لوگوں کو گرفتار کر کے جو پیسہ انہوں نے ملک سے لوٹاہے وہ واپس لے کر ملک کا قرضہ ادا کیا جائے۔انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان نے جس قدر بیرونی قرضہ ادا کرنا ہے وہ انتہائی مشکل ہے اور ہمارے وسائل ایسے بھی نہیں ہیں کہ ہم راتوں رات امیر ہو جائیں اور فوری طور پر قرضہ ادا کر لیں لہٰزا ہمیں قرضہ ادا کرنے کے لیے ایسی ہی کسی پالیسی کو اپنانا ہو گا اور جن لوگوں نے ملک کے اندر سے یا باہر سے ملکی خزانے کو لوٹ کر ناجائز طریقے سے پیسا لوٹ کر اپنی تجوریاں بھری ہیں انہی سے پیسے نکلوا کر ملک کا قرضہ ادا کیا جائے اس کے علاوہ اور کوئی آپشن بھی حکومت کے پاس نہیں ہے۔یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کیا ہے جو پہلے بھی کئی انکشافات انگیز خبریں بریک کرنے کا کریڈٹ رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.