کراچی،نارتھ ناظم آباد میں 4بچے نالے میں ڈوب گئے

بدھ 10 اپریل 2019 00:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2019ء) کراچی میں نارھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں چار بچے گندے نالے میں ڈوب گئے ،اس واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی اداروں کے کارکن جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور بچوں کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا،علاقہ مکینوں کے مطابق کچرا چننے والے چار بچے کچرا اٹھاتے ہوئے نالے میں جاگرے ،آخری طلاعات تک ولیس کی موجودگی میں امدادی کارروائیاں جاری تھیں ۔