سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات رانا بلال اعجاز چیئرمین عشر زکوات کونسل پنجاب مقرر

جمعرات 11 اپریل 2019 15:30

نوشہرہ ورکاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2019ء) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات این اے 84 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا بلال اعجاز کو وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے چیئرمین عشر زکواتکونسل پنجاب مقرر کر دیا ھیجس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔