بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 117یوم وفات کل منایا جائیگا

منگل 16 اپریل 2019 13:19

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 117یوم وفات ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 117یوم وفات آج منایا جائیگاجناب جناح پونجا 1850میں پیدا ہوئے ان کے والد پونجا میگھ جی نے اپنے آبائی گائوں بڑی پانیلی کی سکونت ترک کر کے کراچی میں اقامت اختیار کی محمد علی جناح ان کے سب سے بڑے بیٹے تھی جناب جناح پونجا کا انتقال 17 اپریل 1902کو ہوا تھا-