بہالپور میں انسانیت سوز واقعہ، اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کو پولیس نے بھی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
احمد پور شرقیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا کیس درج کروانے کی کوشش کے دوران پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی نے بھی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
محمد علی بدھ 17 اپریل 2019 00:57
(جاری ہے)
خاتون کا بتانا ہے کہ اس نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد احمد پور شرقیہ کے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا اور واقعے کا مقدمہ درج کروانے کی درخواست دی۔
اس دوران تھانے کے اے ایس آئی نے خاتون کو بیان ریکارڈ کروانے کے بہانے اپنے گھر پر بلایا اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا۔ اے ایس آئی نے خاتون کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں۔ بعد خاتون کی جانب سے مسلسل کوشش کیے جانے پر سٹی پولیس اسٹیشن بہالپور میں اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ تو درج کر لیا گیا، تاہم گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.