افواج پاکستان کے افسران، ملازمین کے معاملات کے حوالے سے محکمہ پولیس چکوال میں علیحدہ ڈیسک قائم کردیا گیاہے، ڈی پی او چکوال
جمعرات 18 اپریل 2019 20:52
(جاری ہے)
عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتایا کہ تمام فورسز کی اس ملک کے لیے بہت قربانیاں ہیں اور آرمی کے افسران اور جوانوں نے اپنی جانوں تک کا نذرانہ پیش کیا ہے اور یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان کے اور ان کی تمام فیملیز کے تمام مسائل اور ان کی دی جانے والی درخواستوں پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے انکی داد رسی کو یقینی بنائیں تاکہ وہ محسوس کریں کہ چکوال پولیس کی موجودگی میں ان کے بچے بوڑھے والدین اور ان کی خواتین محفوظ ہیں۔
اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال عادل میمن صاحب نے مزید بتایا کے اس ڈیسک پر نیک، دیانتدار اور محنتی انسپکٹر عبدالغفار بھٹی کو بطور انچارج اور ایک ASIاور 2کانسٹیبلان کو بھی تعینات کرکے انکو تمام سہولیات مہیا کردی گئی ہیں اور وہ ڈائیریکٹ انکی زیر نگرانی کام کریں گے اور درخواستوں پر فوری عمل درآمد کرانے کے ساتھ ساتھ ان کی فوری دادرسی کو بھی یقینی بنائیں گے۔عادل میمن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے مزید بتلایا کہ اس ڈیسک کو بااختیار کردیا گیا ہے اور اس ڈیسک پر مامور آفیسر آرمی سے متعلقہ درخواستوں ، انکوائریوں، آرمی ویریفیکیشن، کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کے علاوہ آرمی کے افسران و ملازمان کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کرانے میں بھی مددگار ثابت ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.