پتوکی وگردنواح کے علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا‘کاشتکار پریشان

جمعہ 19 اپریل 2019 15:12

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) پتوکی وگردنواح کے علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا جس وجہ سے کاشتکار شدید مشکلات و پریشانی کا شکار ہوگ?یکاشتکاروں نے وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ھے کہ ہمیں سبسڈی دی جاے تفصیلات کے مطابق پتوکی گندم کی فصلیں پک کر مکمل تیار تھیں شدید بارش کی وجہ سے گندم کی فصلیں تباہ ھوکر رہ گیں بارش کی وجہ سے فصل سے پیداوار بہت کم آ? گی کاشتکاروں کا کہنا ھے حکومت سبسڈی کا اعلان کریابھی تک حکومت کی طرف سے سبسڈی کا کو?ی اعلان نہیں کیا گیا ہماری حکومت سے اپیل ھے کسانوں سبسڈی دیں تاکہ ہمارے نقصان کا ازالہ ہوسکیکاشتکاروں نے وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ھے کہ ہمیں سبسڈی دی جائے -