Live Updates

اسد عمر کو دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے کیلئے اسد عمر سے خود ملاقات کروں گا‘ شیخ رشید

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:42

اسد عمر کو دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے کیلئے اسد عمر سے خود ملاقات کروں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسد عمر کو دوبارہ کابینہ کا حصہ بننے پر آمادہ کرنے کے لئے خود ملاقات کے لئے جائوں گا۔

(جاری ہے)

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسد عمر نے عمران خان کی لازوال سپورٹ کا اعلان کیا ہے لیکن میں ان ملاقات کرکے ان سے درخواست کروں گاکہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں۔ پورٹ فولیو کوئی چیز نہیں ہوتے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات