ظ*ماہرین کا ایچ آئی وی وائرس سے بچوں کی جینیاتی بیماری کا علاج کرنے کا دعویٰ
ہفتہ 20 اپریل 2019 19:46
(جاری ہے)
سائنس جرنل ’دی نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن’ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ہسپتال میں ماہرین کی ایک ٹیم نے نظام ہاظمہ کی جینیاتی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے 8 نوزائدہ بچوں میں جینیٹک تھراپی کے ذریعے ایچ آئی وی وائرس داخل کیا۔
رپورٹ کے مطابق ماہرین نے بچوں کی پیدائش کے فوری بعد ایچ ا?ئی وی وائرس بچوں کے بون میورو سسٹم میں داخل کیا اور ان کے اسی سسٹم کے ڈین این اے کی ایڈینگ کی۔ماہرین نے بتایا کہ جن بچوں میں ایچ ا?ئی وی کا وائرس داخل کیا گیا وہ نظام ہاضمہ کی متعدد جینیاتی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوئے تھے اور ان کے نظام ہاضمہ میں انفیکشنز سے محفوظ رہنے یا ان کا مقابلہ کرنے کا کوئی سسٹم ہی موجود نہیں تھا۔۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.