وزیر اعظم عمران خان کے نزدیک شخصیات نہیں ملک اہم ہے، ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے بولڈ فیصلہ کیا‘ صمصام بخاری
وزیراعظم نے نئی معاشی ٹیم کو اہداف دیئے ہیں ،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مہنگائی کم کرنے کیلئے حکمت عملی طے کرنے کا کہا ہے‘ وزیر اطلاعات
ہفتہ 20 اپریل 2019 22:30
(جاری ہے)
صمصام بخاری نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے قومی خزانے پر ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکہ مارا اور اس بیدردی سے وسائل سے کھلواڑ کیا کہ نڈھال قومی معیشت کو ہوش میں آنے میں وقت لگے گا۔
لیکن قوم کو اپنے لیڈر عمران خان پر پورا بھروسہ اور بھرپور اعتماد ہے کہ وہ اپنی دیانت اور قائدانہ صلاحیتوں سے قوم کی کشتی کنارے لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات سے گھبرانا اور شکست تسلیم کرنا ہمارے رہنما کی سرشت میں نہیں ۔ وزیر اعظم نے ثابت کیا ہے کہ بڑے مسائل کے حل کیلئے وہ بڑے فیصلے کر سکتے ہیں اور انہوں نے ایسا ہی کیا ہے ۔ عمران خان اور سابق حکمرانوں میں یہی فرق ہے کہ وہ مسائل دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرلیتے تھے جبکہ عمران خان کواللہ تعالی نے ہمت اور حوصلے سے نوازا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.