بلدیہ وسطی میں شب ِ برأت کے بہترین انتظامات
ہفتہ 20 اپریل 2019 22:50
(جاری ہے)
فی الوقت بلدیہ وسطی کی حدود میں پندرہ چھوٹے بڑے قبرستان ہیں۔ جہاں شبِ برأت کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں مسلمان اپنے مرحومین کی قبروں پر فاتح خوانی کے لئے جاتے ہیں۔
قبرستانوں میں خود رو جھاڑیاں اور درخت اُگ جاتے ہیں جو عوام کے لئے پریشانی کا باعث ہوتے ہیں۔ بلدیہ وسطی کی انتظامیہ نے نہ صرف قبرستانوں سے جھاڑیاں ختم کرائی بلکہ قبرستانوں میں راستوں میں صفائی کا ایسا انتظام کیا کہ عوام کو اپنے پیاروں کی قبروں تک پہنچنے میں کسی قسم کی پریشان نہیں ہوئی۔ اس کے ساتھ ساتھ قبرستانوں میں رات بھر روشنی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ دوسری جانب قبرستانوں کو جانے والے راستوں پر صفائی کے ساتھ رات کے وقت اسٹریٹ لائٹس کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیںجبکہ ٹریفک کی روانی کو رواں دواں رکھنے کے لئے ریسکیو ڈپارٹمنٹ کا عملہ بھی متعین کیا گیا ہے ساتھ ہی گرمی کے سبب پانی اور شربت کی سبیلیں بھی عوام کی پیاس بجھانے کے لئے پانی اور شربت پیش کرتی رہیں جبکہ قبرستانوں کے اطراف کسی بھی قسم ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے میڈیکل کیمپس بھی لگائے گئے ہیںجہاں کوالیفائیڈ ڈاکٹرز اور بلدیہ وسطی محکمہ صحت کا تربیت یافتہ پیرامیڈیکل اسٹاف رات بھر موجود رہے گا۔ اس موقع پر بلدیہ وسطی کی جانب سے قبروں پر ڈالنے کے لئے پھول بھی عوام کو مفت پیش کئے گئے۔ قبرستانوں میں پانی کا چھڑکائو بھی کیا گیا تاکہ گرمی کی شدت میں کچھ کمی محسوس کی جاسکے۔ چیئرمین، وائس چیئرمین، بلدیاتی افسران اور کارکنان صبح سے رات تک عوام کی خدمات میں مصروف رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.