جنرل اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
پنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے. درخواست گزار
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2019 11:47
(جاری ہے)
کتاب میں دہشت گردی، ممبئی حملہ، مسئلہ کشمیر، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کردار پرمتنازعہ تبصرہ کیا تھا جس کے بعد آرمی چیف نے متنازعہ کتاب پر ملٹری کورٹ کو انکوائری کا حکم دیا.
واضح رہے کہ ملٹری کورٹ نے انکوائری میں کتاب کوملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قراردیا تھا جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی پنشن سمیت بطور جنرل حاصل تمام مراعات بھی ختم کردی تھیں. اسد درانی نے درخواست میں موقف اختیار ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، ملٹری کورٹ مارشل کی کارروائی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پنشن اور بطورلیفٹیننٹ جنرل انہیں حاصل تمام مراعات بحال کرنے کا حکم دیا جائے. درخواست گزار نے بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے سابق چیف سے مل کرمشترکہ کتاب لکھی تھی. کتاب میں دہشت گردی، ممبئی حملہ، مسئلہ کشمیر، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کردار پرمتنازعہ تبصرہ کیا تھا جس کے بعد آرمی چیف نے متنازعہ کتاب پر ملٹری کورٹ کو انکوائری کا حکم دیا. واضح رہے کہ ملٹری کورٹ نے انکوائری میں کتاب کوملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی قراردیا تھا جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی پنشن سمیت بطور جنرل حاصل تمام مراعات بھی ختم کردی تھیں.مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.