Live Updates

گلگت ،ملک امین اسلم کا ڈگری کالج گلگت کا دورہ،طلباء سے ملاقات ، پودا لگا کر کلین گرین گلگت مہم کا آغاز

منگل 23 اپریل 2019 14:05

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا ڈگری کالج گلگت کا دورہ اور اس موقع پرطلباء سے ملاقات کی اور پودا لگا کر کلین گرین گلگت مہم کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر طلباء نے ملک امین اسلم کے ساتھ مل کر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کی کلین گرین پاکستان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات