وزیراعظم تنخواہ لیتے ہیں اور گوسٹ ملازم بنے پھرتے ہیں ،عمران خان کو ہر اجلاس میں آکر جواب دینا چاہیے،بلاول بھٹو زر داری
جب انگریزی میں تقریر کرتا ہوں تو ڈیسک بجائے جاتے ہیں، اردو میں تقریر کروں تو چیخیں نکلتی ہیں،کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے، رشتے رکھنے والے وزراء کو فارغ کیا جائے، میڈیا سے گفتگو
منگل 23 اپریل 2019 17:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کل ہم نے نہیں حکومت نے احتجاج کیا،حکومت کا کام کام کرنا ہوتا ہے، اور اپوزیشن کا کام ہوتا ہے کہ احتجاج کریں۔
بلاول بھٹو نے کہاکہ جب انگریزی میں تقریر کرتا ہوں تو ڈیسک بجائے جاتے ہیں،اردو میں تقریر کروں تو چیخیں نکلتی ہیں۔بلاول بھٹو نے کہاکہ حکومت نے کابینہ میں متنازعہ لوگوں کو لیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے، رشتے رکھنے والے وزراء کو فارغ کیا جائے،یہ عمل ملکی مفاد میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.