کابینہ سے منظور شدہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ڈاکٹروں کے مفاد کیخلاف کچھ نہیں ہے،عاطف خان
ڈاکٹر برادری احتجاج و ہڑتالوں سے گریز کرکے عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں،میڈیکل ٹوارزم کے لئے طریقہ کار وضع کرنے پر کام کیا جائیگا،سینئروزیر
منگل 23 اپریل 2019 23:09
(جاری ہے)
آصف خان کی سربراہی میں انصاف ڈاکٹرز کے نمائیندہ وفد سے ملاقات کررہے تھے۔وفد نے سینئر وزیر کو صوبے میں ڈاکٹروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔سینئر وزیر نے کہا کہ ڈاکٹرز کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں انکے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔
اس موقع پر انصاف ڈاکٹرز فورم کے وفد نے سینئر وزیر کو صوبے میں میڈیکل ٹورازم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل ٹوارزم پر توجہ دینے سے اسے آمدن کا ایک بہترین ذریعہ بنایا جاسکتا ہے۔یورپ اور امریکہ میں میڈیکل ٹوارزم آمدن کے بہترین ذرائع ہیں ہمارے ملک میں بھی بہترین ہسپتال اور ڈاکٹرز موجود ہیں اگر حکومت اس طرف توجہ دے تو یہ آمدن کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔سینئر وزیر عاطف خان نے انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹورازم کے بارے میں کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرف ضرور توجہ دی جائیگی اور صوبے میں میڈیکل ٹوارزم کے لئے طریقہ کار وضع کر دیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.