سپریم کورٹ نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بچی ہلاکت مقدمے کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی
بدھ 24 اپریل 2019 23:20
(جاری ہے)
بدھ کوجسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے امل عمر نامی ننھی بچی کے قتل کیس کی سماعت کی ، یادرہے کہ امل عمر نامی ننھی بچی کراچی میں ہونے والے پولیس مقابلے کے دوران والدین کے ساتھ گاڑی میں جاتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی تھی۔
اس موقع پرامل کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر استدعا کی کہ ہمارے وکیل بوجوہ حاضر نہیں ہوسکے ،اس لیے سماعت ملتوی کر دی جائے۔عدالت کے استفسار پر امل کی والدہ نے بتایا کہ ہمارے وکیل فیصل صدیقی ہیں اور وہ دوسری عدالت میں مصروف ہیں۔ توجسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ایسی صورت میں تھوڑی دیر کے بعد سماعت کی جاسکتی ہے تاہم امل کی والدہ نے کہا کہ وکیل کی طبیعت بھی خراب ہے اس لئے سماعت ملتوی کر دی جائے ۔ جس پرعدالت نے مزید سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.