!پی ٹی آئی نے ملک میں کر پشن سے پاک معاشرہ کے قیام کی بنیاد رکھ دی ، اب کوئی حکمران بر سر اقتدار آکر دو لت بنانے کا نہیں سوچے گا،محمد ارشد داد
جمعرات 25 اپریل 2019 22:38
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ وزیرا عظم عمران خان کے ہو تے ہو ئے عوام کو کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چا ہئے تحریک ا نصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو شفاف بنایا جائے گا تا کہ پی ٹی آئی کے حقیقی ورکر آ گے آ سکیں ورکر کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔
45دنوں کے اندر پارٹی الیکشن مکمل کر کے تنظیم سازی کے مر حلہ کو مکمل کیا جائے گا اس مو قع پر تحریک انصاف ویسٹ پنجاب کے صدر میجر(ر) غلام سرور،تحریک انصاف کے رہنمائوں رانا آفتاب احمد،رانا ارشاد الرحمن،محمد ارشد نیازی،محمد اشرف سوہنا سابق ایم پی اے اور ورکرز ونگ کے صوبائی صدر شکیل خان نیازی نے بھی خطاب کیا اور عمران خان کے وژن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس مو قع پر کیک بھی کاٹا گیا ۔تحریک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جب ساہیوال پہنچے تو میرج ہال کے باہر سڑک پر کارکنوں نے ہلڑ بازی کی اور ٹریفک کے مو قع پر موجود اہلکاروں سے بد تمیزی بھی کی بعد میں ورکرز کنونشن ہال میں ہلڑ بازی اور بند نظمی کا عمل جاری رہا سٹیج کو گھیرے میں لیکر ایک گروپ نعرے بازی کر تا رہا جبکہ پرانے ور کروں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر نے والے نئے چہروں کو پرانے ورکروں نے خاموش کرا کر بیٹھنے پر مجبور کر دیا۔ `مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.